Skip to product information
1 of 1

Al-Mawrid US

Muqalat (Urdu)

Muqalat (Urdu)

Regular price Rs.1,200.00 PKR
Regular price Rs.1,500.00 PKR Sale price Rs.1,200.00 PKR
Sale Sold out

Introduction to the Book:

یہ مجموعہ متفرق مقالات پر مشتمل ہے۔ اِنھیں مختلف تعلیمی اور توضیحی ضرورتوں کے پیشِ نظر وقتاً فوقتاً لکھا گیا ہے۔”حدیث کی جمع و تدوین“ اور”علم حدیث کی بنیادی اصطلاحات“ میں اُن مضامین کا خلاصہ ہے، جو تاریخ حدیث اور اصولِ حدیث کے زیرِ عنوان جامعات اور مدارس میں پڑھائے جاتے ہیں۔ ”حدیث و سنت کی حجیت: مدرسۂ فراہی کے موقف کا تقابلی جائزہ“ راقم کے ایم فل کے مقالے کی تلخیص ہے۔”تفسیر قرآن میں عربی زبان و ادب سے استشہاد“ یونیورسٹی کے زمانۂ تعلیم ہی کا ایک مضمون ہے۔ ”حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی سرگذشت رسالت“ کو اپنی کتاب ”نزولِ مسیح —– غامدی صاحب کا موقف“ کی تسوید کے دوران میں تحریر کیا تھا۔ ”اسلام اور مصوری“ اور ”اسلام اور موسیقی“ میں جناب جاوید احمد غامدی کے موقف کی روشنی میں مذکورہ موضوعات کے جملہ مباحث کی تنقیح کی گئی ہے۔  


View full details